پرائیویٹ کالج میں تقریب کے نام پر مجرا۔ لڑکیوں اور لڑکوں کا سٹیج پر ڈانس۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 پرائیویٹ کالج میں تقریب کے نام پر مجرا۔ لڑکیوں اور لڑکوں کا سٹیج پر ڈانس۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

حاصلپور (سوشل میڈیا واچ) پرائیویٹ کالج میں تقریب کے نام پر مجرا۔ لڑکیوں اور لڑکوں کا سٹیج پر ڈانس۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔ 

تفصیلات کے مطابق حاصل پور میں نجی کالج میں تقریب کے نام پر مجرا کروایا گیا اور فحاشی و عریانی کو فروغ دیا گیا۔ سٹیج پر لڑکے اور لڑکیاں ڈانس کرتی رہیں۔ ڈانس کے دوران ایک لڑکی پرنسپل سے لپٹ گئی۔ مبینہ طور پر اساتذہ بھی ڈانس میں شریک ہوئے۔ ڈانس کرتی لڑکی پر تماش بین لڑکے نوٹ بھی پھینکتے رہے۔ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔