ڈپٹی کمشنر کا پرائیویٹ کالج میں مجرے کا نوٹس۔ انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ کالج سیل کر دیا گیا۔

 ڈپٹی کمشنر کا پرائیویٹ کالج میں مجرے کا نوٹس۔ انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ کالج سیل کر دیا گیا۔

حاصلپور ( ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر کا پرائیویٹ کالج میں مجرے کا نوٹس۔ انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ کالج سیل کر دیا گیا۔



 تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر بہاولپور نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر نوٹس لیتے ہوئے حاصل پور کے پرائیویٹ کالج میں تقریب کے دوران لڑکوں اور لڑکیوں کے ڈانس کے واقعہ کی انکوائری کے لئے اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور، سی ای او ایجوکیشن بہاولپور اور ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز بہاولپور پر مشتمل انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی اور تین دن کے اندر واقع کی رپورٹ جمع کروانے کا حکم جاری کر دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور نے کالج پہنچ کر کالج کو سیل کر دیا ہے۔