قبر سے کمسن بچی کی لاش غائب۔ شہر میں خوف و ہراس، والد کی درخواست پر مقدمہ درج

 قبر سے کمسن بچی کی لاش غائب۔ شہر میں خوف و ہراس، والد کی درخواست پر مقدمہ درج

منچن آباد ( سوشل میڈیا واچ) قبر سے کمسن بچی کی لاش غائب۔ شہر میں خوف و ہراس، والد کی درخواست پر مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق منچن آباد شہر کے قبرستان میں چند روز قبل دفن کی جانے والی کمسن بچی کی لاش قبر سے غائب ہے۔ بچی کے والد کی مدعیت میں پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اس بارے میں یہ بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ کسی جانور کا کام نا ہو۔ شہریوں میں اس واقعہ کے بعد خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔