انگلینڈ 68 پر ڈھیر۔ آسٹریلیا کی ایک اننگز اور 14 رنز سے فتح۔

 انگلینڈ 68 پر ڈھیر۔ آسٹریلیا کی ایک اننگز اور 14 رنز سے فتح۔

ملبورن ( سپورٹس رپورٹر) انگلینڈ کی بیٹنگ 68 پر ڈھیر۔ آسٹریلیا کی ایک اننگز اور 14 رنز سے فتح۔ تفصیلات کے مطابق ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پوری ٹیم صرف 68 رنز پر آؤٹ ہو گئی ہے۔ جس کے نتیجے میں آسٹریلیا کی ٹیم ایک اننگز اور 14 رنز سے میچ جیت گئی ہے۔