تعلیمی اداروں میں سردی کی چھٹیوں پر عدالت میں کیس کی سماعت

 تعلیمی اداروں میں سردی کی چھٹیوں پر عدالت میں کیس کی سماعت۔ سردی کی چھٹیاں 20 دسمبر سے نا کرنے پر ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا۔

لاہور ( ویب ڈیسک) تعلیمی اداروں میں سردی کی چھٹیوں پر عدالت میں کیس کی سماعت۔ سردی کی چھٹیاں 20 دسمبر سے نا کرنے پر ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ سموگ صحت کے لیے خطرناک ہے۔ حکومت نے چھٹیوں کا فیصلہ نا کیا تو عدالت اس پر فیصلہ دے گی۔ واضح رہے کہ پنجاب اس وقت شدید سردی اور دھند کی لپیٹ میں ہے جبکہ حکومت سردی کی چھٹیوں کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کر پا رہی۔