پنجاب میں دھند کا راج۔ زمینی اور فضائی راستے بند اور سکول کھلے ہیں

 پنجاب میں دھند کا راج۔ موٹر وے اور لاہور ائیرپورٹ بھی بند، دھند کی وجہ سے لیسکو کے فیڈرز ٹرپ کر گئے۔

لاہور ( ویب ڈیسک) پنجاب میں دھند کا راج۔ موٹر وے اور لاہور ائیرپورٹ بھی بند، دھند کی وجہ سے لیسکو کے فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ بجلی غائب، گیس کی لوڈ شیڈنگ جاری۔ سکولوں میں سردی کی چھٹیوں کا فیصلہ نا ہو سکا۔ دھند اور سردی کی شدت کی وجہ سے سکولز میں حاضری انتہائی کم ہے۔