خانیوال کا انتخابی دنگل۔ ن لیگ نے میدان مار لیا۔

 خانیوال کا انتخابی دنگل۔ ن لیگ نے میدان مار لیا۔

لاہور (ویب ڈیسک) خانیوال کا انتخابی دنگل۔ ن لیگ نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے خانیوال سے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے رانا سلیم 

183 پولنگ اسٹیشنز میں پولنگ اسٹیشنز کا غیر 46700 ووٹ لیکر جیت گئے جبکہ پی ٹی آئی کی نورین نشاط 35390 ووٹ لیکر دوسرے، پیپلز پارٹی کے امیدوار 12327 ووٹ لیکر تیسرے جبکہ  TLP نو ہزار تین سو سنتالیس ووٹ لے کر چوتھے نمبر پر رہی۔