ٹیبل ٹینس کے انڈر 17 کے ٹراٸیلز۔ 32 نوجوان کھلاڑیوں میں سے ٹرائلز میں ٹاپ 4 کھلاڑی سلیکٹ کیے گئے
بہاولنگر (سیف الرحمن سے) ٹیبل ٹینس کے انڈر 17 کے ٹراٸیلز۔ 32 نوجوان کھلاڑیوں میں سے ٹرائلز میں ٹاپ 4 کھلاڑی سلیکٹ کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بہاولنگر میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر مس یاسمین اختر, تحصیل سپورٹس آفیسر مس عظمٸ عمران , جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بہاولنگر ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن رانامسعود اقبال اور ڈویژنل ٹیبل ٹینس کوچ اسد جواد راناکی نگرانی میں انڈر 17 کے ٹراٸیلزمنعقد کیے گئے جس میں ڈسٹرکٹ بہاولنگر سے 32 نوجوان کھلاڑیوں نے شرکت کی۔. ٹرائلز میں ٹاپ 4 کھلاڑی سلیکٹ کیے گئے۔