اینٹی کرپشن کی بڑی کاروائی۔ تحصیل دار رنگے ہاتھوں گرفتار۔ رشوت کی رقم برآمد

 اینٹی کرپشن کی بڑی کاروائی۔ تحصیل دار رنگے ہاتھوں گرفتار۔ رشوت کی رقم برآمد

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) اینٹی کرپشن کی بڑی کاروائی۔ تحصیل دار رنگے ہاتھوں گرفتار۔ رشوت کی رقم برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سرکل آفیسر اینٹی کرپشن بہاولنگر نے علاقہ مجسٹریٹ کی موجودگی میں تحصیل دار بہاولنگر ظفر مغل کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور رشوت کی رقم 50 ہزار روپے بھی برآمد کر لی۔