سردی کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا۔

 سردی کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا۔

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) سردی کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا۔ چھٹیاں 3 جنوری سے شروع ہوں گی۔ این سی او سی نے ٹویٹ کے ذریعے اعلان کر دیا۔