کھیتوں میں کام کرتا نوجوان فائرنگ قتل۔ قتل کی وجہ معلوم نا ہو سکی

 کھیتوں میں کام کرتا نوجوان قتل۔ قتل کی وجہ معلوم نا ہو سکی

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) کھیتوں میں کام کرتا نوجوان فائرنگ سے قتل۔ قتل کی وجہ معلوم نا ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے نواحی گاؤں بیروالہ میں کھیتوں میں کام کرتے ہوئے نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ قتل کی وجہ تاحال معلوم نا ہو سکی ہے۔