ایف آئی اے نے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر لوٹنے والا جعلی ٹریول ایجنٹ گرفتار کر لیا۔

 ایف آئی اے نے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر لوٹنے والا جعلی ٹریول ایجنٹ گرفتار کر لیا۔

منچن آباد ( تحصیل رپورٹر) ایف آئی اے نے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر لوٹنے والا جعلی ٹریول ایجنٹ گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے بہاولپور کی ٹیم نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے میکلوڈگنج

سے شہریوں کوبیرون ممالک بھیجنے کا جھانسہ دیکر درجنوں افراد کو لوٹنے والا جعلی ٹریول ایجنٹ گرفتار کر لیا

اللہ دتہ نامی شخص عرصہ دراز سےشہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دےکر لوٹ رہا تھا۔

بیرون ممالک روزگار کی تلاش میں جانے کےخواہش مند درجنوں نوجوان لاکھوں روپے سے محروم ہو گئے

درجنوں متاثرین کی شکایات پرایف آئی اے ٹیم نے کارروائی کی۔