میرے بیٹے نے اپنی ماں کو رلا کر سینکڑوں ماؤں کو رونے سے بچا لیا۔ والد شہید اعتزاز حسن۔

 میرے بیٹے نے اپنی ماں کو رلا کر سینکڑوں ماؤں کو رونے سے بچا لیا۔ والد شہید اعتزاز حسن۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک) میرے بیٹے نے اپنی ماں کو رلا کر سینکڑوں ماؤں کو رونے سے بچا لیا۔ والد شہید اعتزاز حسن۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عظیم سپوت شہید اعتزاز حسن کے یوم شہادت پر اپنے بیٹے کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹے نے اپنی ماں کو رلا کر سینکڑوں ماؤں کو رونے سے بچا لیا۔ شہید طالب علم اعتزاز حسن نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکول میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے خودکش بمبار کو گلے سے لگا کر پورے سکول کے بچوں کو تباہی سے بچا لیا تھا۔