کورونا وائرس پھر سے سر اٹھانے لگا۔ بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق. سکول سیل

 کورونا وائرس پھر سے سر اٹھانے لگا۔ 

حاصل پور میں 1 استاد اور 2 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق. سکول سیل

حاصلپور (ویب ڈیسک) کورونا وائرس پھر سے سر اٹھانے لگا۔ 

حاصل پور میں 1 استاد اور 2 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق. سکول سیل۔ تفصیلات کے مطابق حاصلپور میں کورونا وائرس پھر سے سر اٹھانے لگا 

گورنمنٹ ہائی سکول اولڈ حاصل پور کے 1 استاد اور 2 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے حکم پر سکول دس روز کے لیے بند کر دیا گیا۔