ناراض ہو کر میکے آئی خاتون پر خاوند کا تشدد

 ناراض ہو کر میکے آئی خاتون پر خاوند کا تشدد۔ زخمی خاتون ہسپتال منتقل

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) خاوند سے ناراض ہو کر میکے آنے والی خاتون پر خاوند کا تشدد۔ خاتون زخمی حالت میں ہسپتال پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق خاوند سے ناراض ہو کر میکے آنے والی شازیہ بی بی نامی خاتون خاوند کے تشدد سے زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئی۔