نوجوان کی گردن کٹی نعش برآمد۔ نعش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل

 نوجوان کی گردن کٹی نعش برآمد۔ مقتول مدینہ ٹاؤن کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔ نعش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) نوجوان کی گردن کٹی نعش برآمد۔ مقتول مدینہ ٹاؤن کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔ نعش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق مدینہ ٹاؤن کے علاقے ڈگی گراؤنڈ سے نوجوان کی گردن کٹی نعش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت علی احمد ولد محمد اسلم کے نام سے ہوئی ہے اور مقتول ذیلدار ٹاؤن رہائشی بتایا جا رہا ہے۔