پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی۔ دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب۔ زخمی ڈاکو کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا
بہاولنگر (سیف الرحمن سے) پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی۔ دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب۔ زخمی ڈاکو کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈونگہ بونگہ کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی جبکہ دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ زخمی ڈاکو کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ گرفتار ڈاکو سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔