ٹریفک حادثے میں 6 افراد زخمی 10/09/2021 08:03:00 AM پاکستان , مقامی بہاولنگر میں ٹریفک حادثہ، 6 افراد زخمی۔بہاولنگر (بیورو رپورٹ) ٹوبہ قلندر شاہ کے قریب تیز رفتار جیپ کی رکشہ کو ٹکر خواتین بچوں سمیت چھ افراد شدید زخمی،زخمی افراد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل. دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ Share on Facebook Share on Twitter متعلقہ خبریں