نماز جمعہ کے دوران دھماکہ۔بڑی تعداد میں اموات کا خدشہ۔ دھماکہ قندھار کی امام بارگاہ میں ہوا۔

نماز جمعہ کے دوران دھماکہ۔بڑی تعداد میں اموات کا خدشہ۔ دھماکہ قندھار کی امام بارگاہ میں ہوا۔

اسلام آباد ( انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان کے شہر قندھار میں امام بارگاہ میں دھماکہ۔ بڑی تعداد میں اموات کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے شہر قندھار میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران امام بارگاہ کے اندر دھماکے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے کی وجہ سے بڑی تعداد میں اموات کا خدشہ ہے۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔