پنجاب میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح کم ہو رہی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب

 پنجاب میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح کم ہو رہی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب

پنجاب میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح کم ہو رہی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق آج یہ شرح 1.7 فیصد ہے۔