ڈاکٹر عامر لیاقت اور فواد چوہدری کے درمیان گرما گرمی
کراچی ( سوشل میڈیا واچ) پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ٹویٹ کے ذریعے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو انکے معاملات سے الگ رہنے کی وارننگ دے دی۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ اگر فواد چوہدری میرے معاملات سے الگ نا ہوئے تو پھر میرا تھپڑ آپ کے تھپڑ کے سامنے ٹک نہیں سکے گا۔