مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کر گئے۔

مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کر گئے۔


پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی پرویز ملک انتقال کر گئے۔ پرویز ملک ایک دھیمے مزاج کے سیاست دان تھے۔