باپ کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کا قانون ہی عجیب و غریب ہے،سرکاری دفاتر وراثت میں ملنے والی چیز تو نہیں، چیف جسٹس

باپ کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کا قانون ہی عجیب و غریب ہے،سرکاری دفاتر وراثت میں ملنے والی چیز تو نہیں، چیف جسٹس


اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) باپ کی جگہ بیٹے کو نوکری دینے کا قانون ہی عجیب و غریب ہے،
سرکاری دفاتر وراثت میں ملنے والی چیز تو نہیں، چیف جسٹس
‏دوران سروس انتقال کرنے والے ملازمین کے بچوں کو نوکری دینے سے متعلق سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ.
سرکاری ملازمت کے اہل وہی بچے ہونگے جن کے والد کا انتقال 2005 کے بعد ہوا ہو.
سال 2005 سے پہلے انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کے بچوں پر وزیراعظم پیکج لاگو نہیں ہوتا.