ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا دانش سکول چشتیاں کا دورہ، تعلیمی و انتظامی امور کا جائزہ لیا
بہاولنگر(بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کپیٹن(ر)محمد وسیم نے دانش سکول چشتیاں ضلع بہاولنگر کا دورہ کیا ڈی پی او محمد ظفر بزدار، اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں محمد اکمل، دانش سکول کے پرنسپل، متعلقہ محکموں کے افسران اور اساتذہ اکرام بھی موجود تھے