ہارون آباد ( زاہد حسین انجم سے) میڈیا نمائندگان کی ڈی ایس پی سرکل ہارون آباد شمش الدین خان سے ملاقات۔میرے دروازے سائیلین کے لئے کھلے ہیں اپنے علاقے میں امن امان کی صورت حال کو برقرار رکھا جائے گا جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سمیت دیگر میڈیا نمائندگان جرائم پیشہ افراد کی نشان دہی کریں تفصیلات کے مطابق جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے صدر عادل سلطان۔جنرل سکریٹری میاں عدنان چوہدری۔چیف پیٹرن سعود فاروق خان چغتائی۔اور دیگر ممبران رانا فیاض۔چوہدری رمضان۔اعظم حنیف۔سجادخان۔حاجی یونس۔فیاض رامے۔نوید شاہ۔واجد وحید۔زاھدحسین انجم۔دراشد سعدی۔ریاض باجوہ۔عرفان چوہدری۔ڈاکٹر فرمان۔ڈاکٹراحمد۔راو خلیق۔شاہ خالد۔ سمیت دیگر دوست احباب کی ڈی ایس پی سرکل ہارون آباد سے تفصیلی ملاقات ھوئی انھوں نے کہاکہ شہریوں کی طرف سے درج ہونے والی شکایات پر جلد از جلد قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی پنجاب پولیس عوام کو بروقت انصاف مہیا کرنا کے لئے ہمہ وقت دستیاب ھے میرے دروازے ہر عام آدمی کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں۔علاقہ میں امن امان کی صورت حال کو برقرار رکھا جائے گا اور میڈیا نمائندگان جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی کریں ان کے خلاد بلا امتیاز کاروائی کی جائے گی۔
میرے دروازے سائلین کے لئے کھلے ہیں اپنے علاقے میں امن امان کی صورت حال کو برقرار رکھا جائے گا۔ ڈی ایس پی ہارون آباد کی صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو۔
میرے دروازے سائلین کے لئے کھلے ہیں اپنے علاقے میں امن امان کی صورت حال کو برقرار رکھا جائے گا۔ ڈی ایس پی ہارون آباد کی صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو۔