ٹوٹکے 10/06/2021 10:42:00 AM ٹوٹکے , خواتین کی دنیا دیسی ٹوٹکا نمبر 1:جسم میں خون کی کمی کی انار کا رس زیادہ پئیں۔ سیب بھی خوب کھائیں۔دیسی ٹوٹکا 2: ہاتھوں یا پائوں پر پسینہ آتا ہو، تو پانی میں لیموں کا رس یا سرکہ ملا کر دن میں تین بار اور سونے سے پہلے دھوئیں Share on Facebook Share on Twitter متعلقہ خبریں