قرآن

 ترجمہ:

‏جو لوگ اللہ کے راستے میں اپنے مال خرچ کرتے ہیں ان کی مثال ایسی ہے جیسے ایک دانہ سات بالیں اُگائے (اور) ہربال میں سو دانے ہوں۔ اور اللہ جس کے لئے چاہتاہے(ثواب میں) کئی گنا اضافہ کردیتاہے۔ اللہ بہت وسعت والا (اور) بڑے علم والا ہے۔


﴿سورۃ البقرۃ، ۲۶۱﴾