Ads

حدیث

 حدیث شریف:

‏حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ، 

نبی ﷺ پریشانی کے وقت یہ دعا پڑھا کرتے تھے : 

(لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْحَلِيمُ الْكَرِيمُ، سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ، وَرَبِّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ)