لطیفے

 لطیفہ

ٹرین میں ایک آدمی نے پپو سے پوچھانماز کس طرف منو کر کے پڑھوں -

پپو: جس طرف تمہارا سامان پڑا ہے


لطیفہ

اگر کسی شادی شدہ آدمی کے دانت شادی کے دس سال بعد  بھی سلامت ہیں تو دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔

نمبر 1 میٹھےسےپرہیز

نمبر 2 بیوی کی ہر بات مان لیتا ہے