محکمہ صحت میں بھرتیوں کا اشتہار جاری۔ بھرتی ڈیلی ویجز کی بنیاد پر ہو گی ۔
بہاولنگر (سیف الرحمن سے) محکمہ صحت میں بھرتیوں کا اشتہار جاری۔ بھرتی ڈیلی ویجز کی بنیاد پر ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بہاولنگر نے کرونا ویکسینیشن کے لیے ڈیلی ویجز کی بنیاد پر بھرتی کا اشتہار جاری کر دیا۔ تفصیلات اشتہار میں دیکھی جا سکتی ہیں۔