مارکیٹ کمیٹی بہاولنگر نے سبزیوں، پھلوں اور برائلر مرغی کی آج کی ریٹ لسٹ جاری کر دی۔
بہاولنگر ( بزنس ڈیسک) مارکیٹ کمیٹی بہاولنگر کی طرف سے آج کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے۔ سبزیوں، پھلوں اور برائلر مرغی کے آج کے بہاولنگر کے نرخ مندرجہ ذیل ہیں۔
برائلر مرغی زندہ= 236
روپے فی کلوگرام
برائلر مرغی گوشت= 346 روپے فی کلو گرام
انڈہ فارمی = 168روپے فی درجن۔
آج کے سبزیوں کے تازہ ترین نرخ مندرجہ ذیل ریٹ لسٹ کے مطابق ہیں۔
آج کے پھلوں کے تازہ ترین نرخ مندرجہ ذیل ریٹ لسٹ کے مطابق ہیں۔