ڈی پی اومحمد ظفر بزدارکا تھانہ ڈونگہ بونگہ کی حدود میں بچے کو کتے کے کاٹنے کہ واقعہ کا نوٹس۔ ترجمان پولیس

 ڈی پی اومحمد ظفر بزدارکا تھانہ ڈونگہ بونگہ کی حدود میں بچے کو کتے کے کاٹنے کہ واقعہ کا نوٹس۔ ترجمان پولیس

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) ڈی پی اومحمد ظفر بزدارکا تھانہ ڈونگہ بونگہ کی حدود میں مدثر نامی بچے کو کتے کے کاٹنے کہ واقعہ کا نوٹس۔ترجمان پولیس تفصیلات کے مطابق ڈی پی اومحمد ظفر بزدارکا تھانہ ڈونگہ بونگہ کی حدود میں مدثر نامی بچے کو کتے کے کاٹنے کہ واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ متاثرہ بچے کے والد کی مدیت میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق 

ایک ملزم مالی ولد ریاض کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔  جبکہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔ دوسرے ملزم کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

ضلع پولیس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈی پی او بہاولنگر نے کہا ہے کہ عوام کی جان ومال کا تحفظ  پولیس کی اولین ترجیح ہے۔