چوری کی منفرد واردات۔ خواتین بھی مردوں سے پیچھے نہیں۔ خاتون چور بکرا لیکر فرار۔

چوری کی منفرد واردات۔ خواتین بھی مردوں سے پیچھے نہیں۔ خاتون چور بکرا لیکر فرار۔

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) چوری کی منفرد واردات۔ خواتین بھی مردوں سے پیچھے نہیں۔ خاتون نے پھرتی سے بکرا پکڑا اور لے بھاگی۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل سوار مرد ہمراہ خاتون آج دس بجے دن خادم آباد کالونی سے ملک ذوالفقار بن محمد شریف کا قیمتی بکرا لیکر فرار ہو گئے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون چور موٹر سائیکل پر اتری اور پھرتی سے بکرا پکڑ کر بائیک پر سوار ہو گئی اور ساتھی مرد چور بائیک بھگا کر لے گیا۔