لاہور میں مذہبی تنظیم کے دھرنے کی وجہ سے ٹریفک متاثر۔ ٹریفک پولیس نے متبادل روٹ مقرر کر دئیے

 لاہور میں مذہبی تنظیم کے دھرنے کی وجہ سے ٹریفک متاثر۔ ٹریفک پولیس نے متبادل روٹ مقرر کر دئیے


لاہور( ویب ڈیسک) مذہبی تنظیم کے دھرنے کی وجہ سے ٹریفک متاثر۔ ٹریفک پولیس نے متبادل روٹ مقرر کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں جاری مذہبی تنظیم کے دھرنے کی وجہ سے ملتان روڈ پر چوک یتیم خانہ سے سکیم موڑ تک سڑک ٹریفک کے لیے بند۔ شہریوں کی مشکلات کے پیش نظر ٹریفک پولیس نے متبادل روٹ کا بندوبست کر دیا ہے اور شہریوں کو دھرنے کے مقام پر جانے سے بچانے کے لیے ٹریفک پولیس اہلکار راہنمائی کر رہے ہیں۔