مارکیٹ کمیٹی بہاولنگر نے سبزیوں، پھلوں اور برائلر مرغی کی آج کی ریٹ لسٹ جاری کر دی۔

مارکیٹ کمیٹی بہاولنگر نے سبزیوں، پھلوں اور برائلر مرغی کی آج کی ریٹ لسٹ جاری کر دی۔

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) مارکیٹ کمیٹی بہاولنگر کی طرف سے آج کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے۔ سبزیوں، پھلوں اور برائلر مرغی کے آج کے بہاولنگر کے نرخ مندرجہ ذیل ہیں۔
برائلر مرغی زندہ = 231 روپے فی کلوگرام
برائلر مرغی گوشت= 339 روپے فی کلو گرام
انڈہ فارمی = 163 روپے فی درجن۔

آج کے سبزیوں کے تازہ ترین نرخ مندرجہ ذیل ریٹ لسٹ کے مطابق ہیں۔



آج کے پھلوں کے تازہ ترین نرخ مندرجہ ذیل ریٹ لسٹ کے مطابق ہیں۔