کرونا کی تازہ ترین صورتحال


 

این سی او سی کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 39902 ٹیسٹ کیے گۓ جن میں 663 کرونا پازیٹو آۓ ۔ 11اموات ہوئیں اور پازیٹویٹی ریشو 66۔1% فیصد رہی۔