محسن پاکستان کی وفات پر پاکستانی پرچم سرنگوں رہے گا۔ تدفین سرکاری اعزاز کیساتھ ہو گی۔

 محسن پاکستان کی وفات پر پاکستانی پرچم سرنگوں رہے گا۔ تدفین سرکاری اعزاز کیساتھ ہو گی۔

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کو سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محسن پاکستان، ایٹمی پروگرام کے خالق ڈاکٹر عبد القدیر خان کو اسلام آباد میں سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔ حکومت پاکستان نے ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق ڈاکٹر عبد القدیر خان کو سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک کیا جائے گا اور بروز اتوار پاکستان کا قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔