موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم۔ دو افراد جان کی بازی ہار گئے

موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم۔ دو افراد جان کی بازی ہار گئے

ہارون آباد ( زاہد انجم سے) موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم۔ دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو ذرائع۔ تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس169 سیون آر کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور ڈیڈ باڈیز کو ٹی ایچ کیو فورٹ عباس شفٹ کر دیا۔