سماجی رابطوں کی دنیا میں انقلابی تبدیلیاں، فیس بک اپنی دیگر کمپنیوں کے ساتھ نئے نام سے مارکیٹ میں آ گئی۔ میٹا ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی روح پھونک دے گی۔ ماہرین
اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) سماجی رابطوں کی دنیا میں انقلابی تبدیلیاں، فیس بک اپنی دیگر کمپنیوں کے ساتھ نئے نام سے مارکیٹ میں آ گئی۔ میٹا ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی روح پھونک دے گی۔ ماہرین
تفصیلات کے مطابقسماجی رابطوں کی دنیا میں انقلابی تبدیلیاں سامنے آ رہی ہیں، فیس بک اپنی دیگر کمپنیوں کے ساتھ نئے نام سے مارکیٹ میں آ گئی ہے ۔ نیا نام میٹا رکھا گیا ہے جو کہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی روح پھونک دے گی۔ماہرین کے مطابق فیس بک انتظامیہ کا یہ اقدام مدمقابل کمپنیوں کو نئی جدتیں اپنانے پر مجبور کر دے گا