پٹرول کی قیمت میں 10.49 روپے فی لٹر اضافہ۔
اسلام آباد ( بزنس ڈیسک) پٹرول کی قیمت میں 10.49 روپے فی لٹر اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے اوگرا کی تجویز پر پٹرول کی قیمت میں 10.49 روپے فی لٹر اضافہ کر دیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے مہنگائی کا طوفان آنے کا خدشہ ہے