سبزی منڈی روڈ داؤد سٹی کےقریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم۔ 2 خواتین سمیت تین افراد زخمی

سبزی منڈی روڈ داؤد سٹی کےقریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم۔ 2 خواتین سمیت تین افراد زخمی

ہارون آباد (زاہد حسین انجم سے) سبزی منڈی روڈ داؤد سٹی کےقریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم۔ 2 خواتین سمیت تین افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ہارون آباد شہر میں سبزی منڈی روڈ داؤد سٹی کےقریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہو گیا۔ تصادم کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت تین افراد زخمی ھو گئے ریسکیوٹیم اور پولیس موقع پر پہنچ گئی تمام  زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال۔منتقل کر دیا گیا جہاں پر ان کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ھے۔