ایس ڈی پی او شمس الدین کو ہارون آباد تعینات کردیا گیا 10/18/2021 07:13:00 PM پاکستان , مقامی ایس ڈی پی او شمس الدین کو ہارون آباد تعینات کردیا گیاہارون آباد (زاہد انجم سے) ایس ڈی پی او شمس الدین کو دنیا پور سے تبادلہ کرکے ہارون آباد تعینات کردیا گیا ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب لیفٹینینٹ(ر) عمران شوکت نے نوٹفکیش جاری کر دیا Share on Facebook Share on Twitter متعلقہ خبریں