تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام سیرت النبی و میلاد مصطفیٰ کانفرنس کا انعقاد

تحریک منہاج القرآن و  پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام سیرت النبی و میلاد مصطفیٰ کانفرنس کا انعقاد

ہارون آباد (زاہد حسین انجم سے) تحریک منہاج القرآن و  پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام سیرت النبی و میلاد مصطفیٰ کانفرنس کا انعقاد۔ چوہدری کاشف ثناء  کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔
چوہدری زاہد باجوہ  30 تھری آر والے کو تعریفی اسناد دی گئیں کاشف ثناء  نے اتنا اچھا پروگرام منعقد کروانے پر تحریک منہاج القرآن اور جملہ منتظمین کو مبارک باد پیش کی اور 30 تھری آر  منہاج القرآن کا شکریہ ادا کیا