رات کے وقت سونے کی دعا

 


السلام علیکم ورحمتہ اللہ

رات کو سوتے وقت یہ دعا پڑھیں

اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا۔

ترجمہ: اے اللہ میں تیرا نام لے کر مرتااور جیتا ہوں