ڈی ایچ کیو ہسپتال سے ملازم کا موٹر سائیکل چوری. نامعلوم چور لاک کھول کر موٹر سائیکل لے اڑا۔
بہاولنگر(طاہر کریم خان سے) ڈی ایچ کیو ہسپتال سے ملازم کا موٹر سائیکل چوری. نامعلوم چور موٹر سائیکل کا لاک کھول کر موٹر سائیکل لے اڑا۔
دی نیوز اردو ڈاٹ کام نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ۔ محمد خان نامی کلاس 4 کے ملازم نے موٹر سائیکل ہسپتال میں کھڑا کیا تھا نامعلوم چور موٹر سائیکل کا لاک کھول کر موٹر سائیکل لے اڑا۔
ضلع بھر میں بڑھتی وارداتوں پر شہریوں میں تشویش پائی جاتی ہے