حدیث مبارکہ





 ‏صاحب الجمال سید البشرحضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا


جب تم میں سے کوئی شخص جمعہ کےلئے آنے کاارادہ کرے تو وہ غسل کرے ۔۔۔


(صحیح مسلم ،١٩٥١)