اردو کہانیاں

 

جلی روٹی قسط 2

ماں کو اس خبر پہ خاوند بہت یاد آیا جو اسے ایک اعلی مقام پہ دیکھنا چاہتا تھا ۔ بیٹے کو اپنے گاوں سے دور شہر میں تعلیم مکمل کرنے کے لئے جانا تھا اور ماں نے بڑا دل کرکے اسے اجازت دی تو بیٹے نے ماں کے اکیلے پن پہ تشویش ظاہر کی جس کا جواب مانںکے لبوں پہ اس طرح ابھرا کہ ایک اولاد کی ماں بیشک اندھی ہوتی ہے لیکن اگر چند باتوں پہ عمل پیرا رہا جائے تو یہ مرض بڑھتا نہیں ،

جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔