حدیث مبارکہ

 

‏رسول اکرم ﷺ نے فرمایا


"جب تم میں سے کوئی شخص اُس کی طرف دیکھے جسے مال اور جمال میں فضیلت حاصل ہے، تو اُس کو بھی دیکھے جو اُس سے کمتر ہے، جس پر (خود) اِسے فضیلت حاصل ہے."

(تاکہ وہ اللّٰه کی اُن نعمتوں کو حقیر نہ سمجھے جو اِس کو دی گئی ہیں.)



(مسلم 7430، بخاری 6490)