حدیث مبارکہ

 

‏ 


سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے پیارے نبی کریم خاتم النبیین رحمۃ اللعالمین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جس نے کوئی چیز مانگی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انکار نہیں فرمایا (بلکہ دے دی)


(صحیح مسلم 6018)