زندگی کا سفر

 



🌺‏🌺‎🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺

زندگی کے سفر کی مختلف شکلیں ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ "آسانیوں کے زمانے“ سے گزر رہے ہوں اور کوئی مشکلات کے زمانے سے گزر رہا ہو۔ اللہ تعالی کا کہنا ہے کہ وہ لوگوں میں دنوں کو پھیرتا رہتا ہے۔ آج کسی کی مشکل ہے اگر آپ آسان کر دیں گے 

‏تو جب کبھی آپ مشکل سے گزریں گے تو اللہ آپ کی مشکل آسان کر دیں گے۔ کیونکہ یہ زندگی کی حقیقت ہے، آج کا دن، رات میں بدلے گا، اور رات سے صبح نکلے گی۔ کسی پر سے ”رات“ گزر رہی ہے تو اس میں سے اپنے لیے اندھیرے نہ سمیٹیں، ورنہ آپ کے دن بھی”سیاہ“ ہو جائیں گے۔

سمیرا احمد

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺